اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے بجٹ کو عوامی نہیں بلکہ سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w9tWxG
via IFTTT
0 Comments