کورونا کے وار جاری، مزید21اموات،2ہزار607نئے کیسز ریکارڈ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید 21افراد جان کی بازی ہا ر گئے جبکہ دو ہزار 607 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3er6tRC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments