کورونا وائرس سے مزید 24افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 4.17فیصد تک پہنچ گئی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 24افراد جاں بحق جبکہ ایک ہزار 980نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hBQ2nq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments