افغانیوں کو کبھی کوئی تابع نہ کر سکا ،امریکا نے طاقت کا استعمال کر کے سب سے بڑی غلطی کی ، وزیر اعظم 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے افغان مسئلے کو عسکری قوت سے حل کرنےکی کوشش کر کے سب سے بڑی غلطی کی ،افغانستان کی تاریخ ہے کہ کوئی افغانوں کو تابع نہیں کر سکا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TmU8GI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments