اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاک چین تعلقات انتہائی قریبی اور دیرینہ ہیں ، کسی کے بھی دباؤ میں آکر چین سے تعلقات کی نوعیت تبدیل نہیں کریں گے ، پاکستان ا ور چین کے میڈیا کے درمیان قریبی تعاون کے خواہاں ہیں ،چینی صدر کی کرپشن کے خلاف مہم انتہائی موثر ہے ، پاکستان کرپشن کے خلاف ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3haDvr8
via IFTTT
0 Comments