ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ، بجلی کی یومیہ پیداوار19ہزار میگاواٹ جبکہ طلب 25ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w9S2Hy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments