پاکستان میں کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق، ایک ہزار 37 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں مہلک کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 40افراد خونی وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار37 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AfldfG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments