لبنان کی جانب سے اسرائیل پر دو راکٹ فائر کئے گئے ، اسرائیلی فورسز کا دعوی

تل ابیب ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کی جانب سے اسرائیل پر دو راکٹ داغے گئے ، راکٹوں کے باعث شمالی اسرائیل میں سائرن بج اٹھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eAq1mP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments