اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ای الیون میں لڑکے ،لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کے کیس میں ملوث چاروں ملزمان کو مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ کے لئے پولیس کے حوالے کردیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36LfctL
via IFTTT
0 Comments