لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے ملک سے لوڈ شیڈنگ کی لعنت کو ختم کر دیا تھا ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے پانچ ممالک کے سربراہان کے گھٹنوں کو ہاتھ لگا کر درخواست بھی کی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TTVSry
via IFTTT
0 Comments