افغانستان میں گزشتہ روز کی نسبت حالات میں بہتری ، کابل ائیرپورٹ سے پروازیں شروع 

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان میں گزشتہ روز کی نسبت حالات میں بہتری آگئی ہے ، سفارتکاروں اور عوام کو نکالنے والی فوجی پروازیں آج صبح سے دوبارہ شروع کر دی گئی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UrgBTK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments