بھٹو کی پھانسی پر چڑیا بھی نہیں پھڑکی تھی، شہباز شریف اتنے بڑے لیڈر نہیں کہ گرفتار ی پر قیامت آجائے، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کا پاسپور ٹ16فروری سے منسوخ ہو چکا ہے، انہیں ملک واپس آنا چاہئے اور مقدمات کا سامنا کرنا چاہئے، ایک صاحب نے بیان دیا کہ اگر شہباز شریف کو گرفتار کیا گیا تو ملک میں قیامت آجائے گی، نواز شریف یا شہباز شریف ذوالفقار علی بھٹو سے زیاد ہ بڑے لیڈر نہیں ہیں، ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37ADcQt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments