شہباز شریف اور حمزہ کی عدم پیشی ، عدالت نے پیش ہونے کیلئے آدھے گھنٹے کی مہلت دے دی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبا ز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی مگر شہباز شریف اور حمزہ عدالت پیش نہ ہوئے جس پرعدالت نے دونوں کو پیش ہونے کیلئے آدھے گھنٹے کی مہلت دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rLqxDE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments