ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے، پنجاب میں یکساں نصاب بھی رائج

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WBEdFM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments