اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میںکورونا وائرس کے باعث مزید 40 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد23 ہزار 462 ہوگئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xhWUek
via IFTTT
0 Comments