افغان حکومت سمجھتی ہے کہ ہمارے پاس کوئی جادوئی طاقت ہے جو طالبان کو راضی کر لیں گے ،و زیر اعظم 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جس لمحے امریکیوں نے اپنے فوجی واپس بھیجنا شروع کئے اور خاص کر جب انہوں نے انخلاءکی تاریخ کا علان کیا تو اس کے بعد طالبان پر ہمارا اثر و رسوخ انتہائی کم ہو گیا، افغان حکومت سمجھتی ہے کہ ہمارے پاس کوئی جادوئی طاقت ہے جو طالبان کو راضی کر لیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yC6IkS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments