راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی کا تین زبانوں میں انٹرویو مارے خلاف میڈیا وار کا حصہ ہے ، افغان سفیر کی بیٹی اغواءنہیں ہوئی ، ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Ub7xCd
via IFTTT
0 Comments