اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان کے استعفیٰ کی خبر جعلی ہے، ن لیگ ان کا گھر ہے جس میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Vrv7L9
via IFTTT
0 Comments