گندم کی فی من قیمت 1950 روپے مقرر کر دی گئی ، وزیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی آئی ایم ایف نے جانے سے ہوئی ، گندم کی قیمت 1950 روپے مقرر کر دی گئی ہے جس کے باعث آٹے کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3k8NwGM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments