’شہباز شریف کو 6 مہینے میں 25 سال قید کی سزا ہو جائے گی‘ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں 25 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EZZb2L
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments