وہ وفاقی وزیر جس نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، تہلکہ خیز دعویٰ منظرعام پر

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں کے بعد وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر جلد وزارت اور پارٹی سے استعفیٰ دے کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوجائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39GgwzD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments