’’ پولیس کی تفتیش میں کوئی دلچسپی ہی نہیں، آپ کومعلوم بھی ہے تفتیش کس چڑیاکانام ہے‘‘ چیف جسٹس کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ از خود نوٹس کی سماعت کے دوران آئی جی پولیس پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور سیکریٹری داخلہ کو طلب کر لیاہے جبکہ آئندہ سماعت پر آٹھ سال سے لاپتا علی رضا کو بھی پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AXcG11
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments