سوشل میڈ یا پر موت کی افواہ پھیلنے کے بعد ڈاکٹر عبد القدیر کا بیان بھی سامنے آگیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ کچھ احسان فراموش لوگ ان کے بارے میں بری خبریں لگا رہے ہیں، آپ سب میرے متعلق افواہیں سن کر پریشان ہوں گے، مجھے بھی صبح سے بہت فون آ رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38VzOk9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments