کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی مصالحتی کمیٹی میں جانے کی تیار ی شروع کرد ی ہے، نجی ٹی وی اے آر وائے نے دعوی ٰ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنے کے موقف میں تضاد سامنے آرہا ہے جس سے پاکستان کو مدد مل سکتی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kkxsBJ
via IFTTT
0 Comments