لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے بیانیے سے متعلق کنفیوژن دشمن کی طرف سے پھیلائی جاتی ہے، آج ن لیگ میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو ہم سے ڈر رہے ہیں اور ہم ان سے ڈر رہے ہیں، نوازشریف کو صدارت سے نکالنے والے کو آج برقعہ پہن کر عوام میں جانا پڑتا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kTyBjW
via IFTTT
0 Comments