لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعدرفیق نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کی مہم کے دوران ہمارے حلقے میں دو حملے کئے گئے جس میں چار کارکن زخمی ہو گئے ، عثمان بزدار صاحب مار دھاڑ والے کام نہ کریں ، ہم سڑکوں پر آگئے تو بعد میں کوئی گلہ نہ کرے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kZKp34
via IFTTT
0 Comments