عمر شریف کو دراصل کونسی بیماری ہے اور عمران خان نے کیا اقدامات اٹھائے ہیں ؟ اہلیہ زرین عمر نے تفصیلات جاری کر دیں 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداس چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی طبیعت نہایت ناساز ہے اور انہیں علاج کیلئے امریکہ جانا ہے جس کیلئے ان کے بیٹے نے حکومت سے اپیل بھی کی تاہم اب حکومت بھی ان کی امریکہ روانگی کیلئے کوششوں میں لگ گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2X9S4Ea
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments