نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ، لمبی خاموشی کے بعد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پیغام جاری کر دیا ، کیا کرنے جارہے ہیں ؟ بتا دیا 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیئے جانے پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں اٹھانے کا اعلان کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39dCCJp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments