طالبان امن کے لئے امریکہ کے شراکت دار ہوسکتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کا امریکی جریدے کو انٹرویو

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان بحران کا شکار ہے جس کی بحالی کے لئے کام کرنا ہوگا، پورے افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد امن کی امید ہے، طالبان امن کے لئے امریکہ کے شراکت دار ہوسکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZniFhz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments