آرمی چیف سے ڈائریکٹر سی آئی اے کی ملاقات ، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جے برنز نے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nhplHS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments