عمر شریف کی حالت اب کیسی ہے ؟ معروف کامیڈین کے بیٹے نے تازہ صورتحال بتا دی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے نے بتا یا ہے کہ اب ان کے والد کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے جس کی وجہ سے ان کو پرائیویٹ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AANXiB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments