دستانے پہنے ہاتھوں نے سازش سے نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرایا، شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو کوئی خطرہ نہیں تھا، دستانے پہنے ہوئے ہاتھوں نے نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرایا، یہ وہ ہاتھ ہیں جو افغانستان میں خونریزی اور پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے تھے، انگلینڈ کی ٹیم بھی نیوزی لینڈ کے نقشِ قدم پر چلنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Cgpeka
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments