کیا آپ کا انٹرنیٹ بھی سلو چل رہا ہے؟ اصل وجہ سامنے آگئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کی وجہ سامنے آگئی، زیرِ سمندر فائبر آپٹک کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mN43jP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments