لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور لاہور کے صدر پرویز ملک کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق نماز جنازہ گلبرگ کالج فار بوائز قذافی سٹیڈیم گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lwRSrE
via IFTTT
0 Comments