علاقائی تجارت میں نئے دور کا آغاز، پاکستان سے سامان لے جانیوالا پہلا این ایل سی ٹرک براستہ ایران ترکی پہنچ گیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) علاقائی رابطہ پالیسی کے تحت رابطے اور تجارت کے نئے دور کا آغاز ہو گیا ، پاکستان سے سامان لے جانے والا پہلا این ایل سی ٹرک براستہ ایران ترکی پہنچ گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AyMit9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments