اپوزیشن کی تعداد زیادہ،  قومی اسمبلی میں حکومت کو2 بلز پر  شکست 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن جماعتوں نےقومی اسمبلی میں مل کر اکثریت کے معاملے میں حکومت کو شکست دے دی جس کے باعث حکومت آئینی ترمیمی بل پیش نہ کرسکی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ko5nJj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments