سانحہ اے پی ایس ،  کیاسابق آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف مقدمہ درج ہوا، وزیر اعظم کو آج ہی بلائیں ، سپریم کورٹ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک سکول کو سکیورٹی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے استفسار کیا کہ کیا سابق آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف مقدمہ درج ہوا ، وزیر اعظم کو آج ہی بلایا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3knDlgW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments