سپریم کورٹ میں طلبی ، وزیراعظم عمران خان نے پیش ہونے سے متعلق کیا فیصلہ کیا ہے ؟ جانئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک سکول کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کو آج ہی طلب کیا ہے ، عمران خان نے عدالتی حکم پر پیش ہونے کا فیصلہ کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3F31DoE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments