کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی ، گیم صرف عمران خان کی ہے ، شیخ رشید کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی ، گیم صرف عمران خان کی ہے ، میں سپریم کورٹ اپنی مرضی سے آیا ہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3D4ALDV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments