وزیر اعظم صاحب بتائیں سانحہ اے پی ایس پر کیا کارروائی کی ، سپریم کورٹ ، آپ حکم دیں ، ہم ایکشن لیں گے ، وزیر اعظم 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سانحہ آرمی پبلک سکول میں سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیر اعظم عمران خان عدالت پیش ہوئے اور روسٹرم پر آئے ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ شہداء کے والدین چاہتے ہیں اس وقت کے اعلیٰ حکام کیخلاف کارروائی ہو ، وزیر اعظم نے جواب دیا کہ ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں ، آپ حکم دیں ، ہم کارروائی کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kp0mAb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments