وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ، آرمی پبلک سکول کیس سے متعلق مشاورت

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی پبلک سکول سانحے کے کیس سے متعلق مشاورت کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30bpKCs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments