پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کردیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے کل(جمعرات ) کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bVgHIt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments