اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد متحدہ اپوزیشن نے میڈیا سے گفتگو کی جس میں کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کو کم از کم 222 ووٹ چاہئے ہوتے ہیں جو آج ان کے پاس نہیں تھے ، ان کی جانب س کی جانیوالی قانونی سازی غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3civ6OY
via IFTTT
0 Comments