اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے خطاب میں کہا کہ جناب سپیکر شائد آپ آج زبردستی انتخابی اصلاحات کے قوانین منظور کر الیں لیکن ہم اس کے خلاف عدالت جائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oAYmX5
via IFTTT
0 Comments