اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل 2021 پیش کرنے کی تحریک ووٹنگ کے بعد منظور کرلی گئی مگر سینیٹر تاج حیدر نے گنتی پر اعتراض اٹھا دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Hr7iqu
via IFTTT
0 Comments