اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کے رابطوں کے بارے میں صحافی کے سوال پر مریم نواز نے انتہائی حیران کن جواب دیدیا اور دوٹوک موقف دینے کی بجائے بولیں کہ تحریک انصاف جس طرح وجود میں آئی ، اسی طرح اپنے اختتام کو پہنچ چکی، اتنی ہی زندگی تھی، وینٹی لیٹر اور آکسیجن پر تھی، آزمائش ہم پر آئی ، پاکستان کے وعوام پر بھی مشکل آئی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nnykHi
via IFTTT
0 Comments