ای وی ایم ایول وشز مشین ہے ، آج سپیکر کے عہدے اور ایوان کا امتحان ہے ، شہباز شریف کا سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے سینیٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن سپیکر کے عہدے اور اس ایوان کا امتحان ہے ، ای وی ایم ایول وشز مشین ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wVCDg5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments