اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل پارلیمانی مشیر بابر اعوان کی درخواست پر موخر کر دیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kFCN6o
via IFTTT
0 Comments