حکومت کی کامیابی کی وجوہات کچھ اور ہیں جو آپ بھی جانتے ہیں ، آصف زرداری کا صحافی کے سوال پر جواب 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق صدر اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین آصف زرداری نے کہا کہ حکومت کی کامیابی کی وجوہات کچھ اور ہیں جو آپ کے بھی علم میں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Hsglr7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments