اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا جس میں کہا گا کہ آپ کے جانبدارانہ رویے نے آپ پر ہمارا اعتماد ختم کردیا، ہمارامطالبہ ہے مشترکہ اجلاس میں اپنی پوزیشن واضح کریں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wQUc0U
via IFTTT
0 Comments